Grammatical Analysis of Surah Al Hujurat Ayat 14 and 15
سورۃ الحجرات آیات 14 اور 15 کی صرفی تحقیق و نحوی ترکیب
By Muhammad Noman
#GrammaticalAnalysis #QuranFehmi
This lecture is consist of Surah Al Hujurat Ayat 14 and 15 Grammatical Analysis.
We will construct and see each word/letter in the Aayaat and translate it.
You will also learn about Broken Plural of Living Things (Aaqil ki Jama Mukassar), Hollow Verbs (Fail Ajwaf), Ya of attribution (Ya Nisbah), Imperative Verb (Fail Amar), Negative Particle Lam (Harf Nafi Lam), Negative Particle Lamma (Harf Nafi Lamma), Conditional Particle In (Harf Shart In), Conditional Sentence (Bayan Shart), Answer to Condition (Jawab Shart), La Nafiyah, Kalma Hasar, Ma Kaffah, Hasar ka Usloob, Letter Like Verb (Harf Mushabbah bil Fail), The Conjunctions (Harf Ataf), Verbs with two Objects, Hyperbolic noun (Ism Mubalagah) and Difference between Islam and Iman.
You can download the book used in the lecture from the link: https://archive.org/download/arbi-grammar-book/Arbi%20Grammar%20%28Book%29.pdf
You can also visit my facebook page at https://facebook.com/agqf.official
اس لیکچر میں ہم سورۃ الحجرات آیات 14 اور 15 (قَالَتِ ٱلْأَعْرَابُ ءَامَنَّا ۖ قُل لَّمْ تُؤْمِنُوا۟ وَلَٰكِن قُولُوٓا۟ أَسْلَمْنَا وَلَمَّا يَدْخُلِ ٱلْإِيمَٰنُ فِى قُلُوبِكُمْ ۖ وَإِن تُطِيعُوا۟ ٱللَّهَ وَرَسُولَهُۥ لَا يَلِتْكُم مِّنْ أَعْمَٰلِكُمْ شَيْـًٔا ۚ إِنَّ ٱللَّهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ ﴿١٤﴾ إِنَّمَا ٱلْمُؤْمِنُونَ ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ بِٱللَّهِ وَرَسُولِهِۦ ثُمَّ لَمْ يَرْتَابُوا۟ وَجَٰهَدُوا۟ بِأَمْوَٰلِهِمْ وَأَنفُسِهِمْ فِى سَبِيلِ ٱللَّهِ ۚ أُو۟لَٰٓئِكَ هُمُ ٱلصَّٰدِقُونَ ﴿١٥﴾) جن کا ترجمہ (دیہاتیوں نے کہا ہم ایمان لائے، آپ ﷺ کہہ دیجیے تم ہرگز ایمان نہیں لائے اور لیکن تم کہو ہم اسلام لائے اورابھی تک داخل نہیں ہوا ایمان تمہارے دلوں میں اور اگر تم اللہ اور اُس کے رسول ﷺ کی اطاعت کروگے تو وہ کمی نہیں کرے گا تمہارے اعمال میں سے کچھ بھی ، بے شک اللہ بہت بخشنے والا مسلسل رحم فرمانے والا ہے۔ حقیقت تو یہ ہے کہ مومن وہ ہیں جو ایمان لائے اللہ اور اُس کے رسول ﷺ پر پھر وہ ہرگز شک میں نہیں پڑے اور اُنہوں نے جہاد کیا اپنے مالوں اور اپنی جانوں کے ساتھ اللہ کی راہ میں، وہ ہی سچے ہیں۔) ہے کی صرفی تحقیق و نحوی ترکیب و تجزیہ کریں گے۔
ہم ہر ہر لفظ (اسم، فعل) کے بارے میں جانیں گے کہ اُن کو کیسے بنایا گیا ہے اور ساتھ ہی ساتھ ترجمہ بھی کریں گے۔
اِس لیکچر میں ہم عاقل کی جمع مکسر, فعل اجوف, یاء نسبت, فعل امر, جازم مضارع لم اور لمّا, متعدی الی مفعولین, حرف شرط, بیان شرط, جواب شرط, کلمہ حصر اِنَّمَا, لا نافیہ, ما کافہ, حصر کا اسلوب, اسلام اور ایمان میں فرق اور اسم المبالغہ کا استعمال بھی سمجھیں گے۔
ویڈیو میں استعمال ہونے والی کتاب آپ اِس لنک سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں:
https://archive.org/download/arbi-grammar-book/Arbi%20Grammar%20%28Book%29.pdf
Watch here or go to the link: https://youtu.be/uMpTrA1F0AA
No comments:
Post a Comment