Grammatical Analysis of Surah Al Hujurat Ayat 13
سورۃ الحجرات آیت 13 کی صرفی و نحوی ترکیب و تجزیہ
By Muhammad Noman
This lecture is consist of Surah Al Hujurat Ayat 13 Grammatical Analysis.
We will construct and see each word/letter in the Aayaat and translate it.
You will also learn about Vocative Letter (Harf Nida), Letter Like Verb (Harf Mushabbah bil Fail), The Conjunctions (Harf Ataf), Verbs with two Objects, Levels of group of people, Comparative and Superlative (Ism Tafzeel), Lam of Causality (Lam Taleel), Hyperbolic noun (Ism Mubalagah) and Nounal (Ism Zaat).
You can download the book used in the lecture from the link: https://archive.org/download/arbi-grammar-book/Arbi%20Grammar%20%28Book%29.pdf
You can also visit my blog at https://agqf.blogspot.com and facebook page at https://facebook.com/agqf.official
اس لیکچر میں ہم سورۃ الحجرات آیت 13 (يَٰٓأَيُّهَا ٱلنَّاسُ إِنَّا خَلَقْنَٰكُم مِّن ذَكَرٍ وَأُنثَىٰ وَجَعَلْنَٰكُمْ شُعُوبًا وَقَبَآئِلَ لِتَعَارَفُوٓا۟ ۚ إِنَّ أَكْرَمَكُمْ عِندَ ٱللَّهِ أَتْقَىٰكُمْ ۚ إِنَّ ٱللَّهَ عَلِيمٌ خَبِيرٌ ﴿١٣﴾) جس کا ترجمہ (اے لوگو یقیناً ہم نے تمہیں پیدا کیا ایک مرد اور ایک عورت سے اور ہم نے تمہیں بنایا قومیں اور قبیلے تاکہ تم ایک دوسرے کو پہچانو، بے شک تم میں سب سے زیادہ عزت والا اللہ کے نزدیک وہ ہے جو تم میں سب سے زیادہ تقویٰ والا ہے، بے شک اللہ خوب جاننے والا خوب باخبر ہے۔) ہے کی صرفی تحقیق و نحوی ترکیب و تجزیہ کریں گے۔
ہم ہر ہر لفظ (اسم، فعل) کے بارے میں جانیں گے کہ اُن کو کیسے بنایا گیا ہے اور ساتھ ہی ساتھ ترجمہ بھی کریں
گے۔
اِس لیکچر میں ہم حرف ندا, منادٰی, حرف مشبہ بالفعل, حرف عطف, متعدی افعال, متعدی الی مفعولین, اسم ذات, اسم
التفضیل, لام علت, لام کی اور اسم المبالغہ کا استعمال بھی سمجھیں گے۔
ویڈیو میں استعمال ہونے والی کتاب آپ اِس لنک سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں:
https://archive.org/download/arbi-grammar-
book/Arbi%20Grammar%20%28Book%29.pdf
آپ میرا بلاگ بھی دیکھ سکتے ہیں اس لنک پر https://agqf.blogspot.com
Watch here or go to the link: https://youtu.be/rmWVjvL1TAo
No comments:
Post a Comment