Saturday, 25 February 2023

Grammatical Analysis Surah Al Hujurat Aayat 16 to 18

Grammatical Analysis Surah Al Hujurat Aayat 16 to 18

سورۃ الحجرات آیات 16 تا 18 کی صرفی تحقیق و نحوی ترکیب

By Muhammad Noman

#GrammaticalAnalysis #QuranFehmi
This lecture is consist of Surah Al Hujurat Aayat 16 to 18 Grammatical Analysis.
We will construct and see each word/letter in the Aayaat and translate it.
You will also learn about Imperative Verb (Fail Amar), Waw Statuary (Waw Haaliyah), Letter of Infinity (Harf Masdar), Waw Conjunctive (Waw Ataf), Duplicated Verb (Fail Muzaaf), La Prohibition (La Nahiyah), Retractation Letter (Harf Izraab), An Infinitive (An Masdariyah), Deficient Verb (Fail Naqis), Conditional Particle In (Harf Shart In), Conditional Sentence (Bayan Shart), Answer to Condition (Jawab Shart), Hollow Verbs (Fail Ajwaf), Letter Like Verb (Harf Mushabbah bil Fail), Verbs with two Objects, and Hyperbolic noun (Ism Mubalagah).
You can download the book used in the lecture from the link: https://archive.org/download/arbi-grammar-book/Arbi%20Grammar%20%28Book%29.pdf You can also visit my facebook page at https://facebook.com/agqf.official
اس لیکچر میں ہم سورۃ الحجرات آیات 16 تا 18 (قُلْ أَتُعَلِّمُونَ ٱللَّهَ بِدِينِكُمْ وَٱللَّهُ يَعْلَمُ مَا فِى ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَمَا فِى ٱلْأَرْضِ ۚ وَٱللَّهُ بِكُلِّ شَىْءٍ عَلِيمٌ ‎﴿١٦﴾‏ يَمُنُّونَ عَلَيْكَ أَنْ أَسْلَمُوا۟ ۖ قُل لَّا تَمُنُّوا۟ عَلَىَّ إِسْلَٰمَكُم ۖ بَلِ ٱللَّهُ يَمُنُّ عَلَيْكُمْ أَنْ هَدَىٰكُمْ لِلْإِيمَٰنِ إِن كُنتُمْ صَٰدِقِينَ ‎﴿١٧﴾‏ إِنَّ ٱللَّهَ يَعْلَمُ غَيْبَ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ ۚ وَٱللَّهُ بَصِيرُۢ بِمَا تَعْمَلُونَ ‎﴿١٨﴾‏) جن کا ترجمہ (آپ ﷺ کہہ دیجیے کیا تم سکھاتے ہو اللہ کو اپنے دین کے بارے میں جبکہ اللہ جانتا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے اور اللہ ہر چیز کے بارے میں خوب جاننے والا ہے۔ وہ احسان جتاتے ہیں آپ ﷺ پر کہ وہ اسلام لائے آپﷺ کہہ دیجیے کہ تم احسان مت جتاؤ مجھ پر اپنے اسلام کا بلکہ اللہ احسان کرتا ہے تم پر کہ اُس نے ہدایت دی تمہیں ایمان کے لیے اگر تم سچے ہو۔بے شک اللہ جانتا ہے آسمانوں اور زمین کے غیب کو اور اللہ خوب دیکھنے والا ہے اُس کو جو تم کرتے ہو۔) ہے کی صرفی تحقیق و نحوی ترکیب و تجزیہ کریں گے۔

ہم ہر ہر لفظ (اسم، فعل) کے بارے میں جانیں گے کہ اُن کو کیسے بنایا گیا ہے اور ساتھ ہی ساتھ ترجمہ بھی کریں گے۔
اِس لیکچر میں ہم فعل امر, واو حالیہ, حرف مصدر, واو عطف, فعل مضاعف, لا ناہیہ, حرف اضراب, حرف شرط, بیان شرط, جواب شرط, اَن مصدریہ, فعل ناقص, فعل اجوف, حرف مشبہ بالفعل, متعدی الی مفعولین اور اسم المبالغہ کا استعمال بھی سمجھیں گے۔

ویڈیو میں استعمال ہونے والی کتاب آپ اِس لنک سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں:
https://archive.org/download/arbi-grammar-book/Arbi%20Grammar%20%28Book%29.pdf

Watch here or go to the link: https://youtu.be/bI5fJZO8maQ 


Wednesday, 15 February 2023

Grammatical Analysis of Surah Al Hujurat Ayat 14 and 15

Grammatical Analysis of Surah Al Hujurat Ayat 14 and 15
سورۃ الحجرات آیات 14 اور 15 کی صرفی تحقیق و نحوی ترکیب

By Muhammad Noman

#GrammaticalAnalysis #QuranFehmi This lecture is consist of Surah Al Hujurat Ayat 14 and 15 Grammatical Analysis.
We will construct and see each word/letter in the Aayaat and translate it.
You will also learn about Broken Plural of Living Things (Aaqil ki Jama Mukassar), Hollow Verbs (Fail Ajwaf), Ya of attribution (Ya Nisbah), Imperative Verb (Fail Amar), Negative Particle Lam (Harf Nafi Lam), Negative Particle Lamma (Harf Nafi Lamma), Conditional Particle In (Harf Shart In), Conditional Sentence (Bayan Shart), Answer to Condition (Jawab Shart), La Nafiyah, Kalma Hasar, Ma Kaffah, Hasar ka Usloob, Letter Like Verb (Harf Mushabbah bil Fail), The Conjunctions (Harf Ataf), Verbs with two Objects, Hyperbolic noun (Ism Mubalagah) and Difference between Islam and Iman.
You can download the book used in the lecture from the link: https://archive.org/download/arbi-grammar-book/Arbi%20Grammar%20%28Book%29.pdf
You can also visit my facebook page at https://facebook.com/agqf.official
اس لیکچر میں ہم سورۃ الحجرات آیات 14 اور 15 (قَالَتِ ٱلْأَعْرَابُ ءَامَنَّا ۖ قُل لَّمْ تُؤْمِنُوا۟ وَلَٰكِن قُولُوٓا۟ أَسْلَمْنَا وَلَمَّا يَدْخُلِ ٱلْإِيمَٰنُ فِى قُلُوبِكُمْ ۖ وَإِن تُطِيعُوا۟ ٱللَّهَ وَرَسُولَهُۥ لَا يَلِتْكُم مِّنْ أَعْمَٰلِكُمْ شَيْـًٔا ۚ إِنَّ ٱللَّهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ ‎﴿١٤﴾‏ إِنَّمَا ٱلْمُؤْمِنُونَ ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ بِٱللَّهِ وَرَسُولِهِۦ ثُمَّ لَمْ يَرْتَابُوا۟ وَجَٰهَدُوا۟ بِأَمْوَٰلِهِمْ وَأَنفُسِهِمْ فِى سَبِيلِ ٱللَّهِ ۚ أُو۟لَٰٓئِكَ هُمُ ٱلصَّٰدِقُونَ ‎﴿١٥﴾) جن کا ترجمہ (دیہاتیوں نے کہا ہم ایمان لائے، آپ ﷺ کہہ دیجیے تم ہرگز ایمان نہیں لائے اور لیکن تم کہو ہم اسلام لائے اورابھی تک داخل نہیں ہوا ایمان تمہارے دلوں میں اور اگر تم اللہ اور اُس کے رسول ﷺ کی اطاعت کروگے تو وہ کمی نہیں کرے گا تمہارے اعمال میں سے کچھ بھی ، بے شک اللہ بہت بخشنے والا مسلسل رحم فرمانے والا ہے۔ حقیقت تو یہ ہے کہ مومن وہ ہیں جو ایمان لائے اللہ اور اُس کے رسول ﷺ پر پھر وہ ہرگز شک میں نہیں پڑے اور اُنہوں نے جہاد کیا اپنے مالوں اور اپنی جانوں کے ساتھ اللہ کی راہ میں، وہ ہی سچے ہیں۔) ہے کی صرفی تحقیق و نحوی ترکیب و تجزیہ کریں گے۔

ہم ہر ہر لفظ (اسم، فعل) کے بارے میں جانیں گے کہ اُن کو کیسے بنایا گیا ہے اور ساتھ ہی ساتھ ترجمہ بھی کریں گے۔

اِس لیکچر میں ہم عاقل کی جمع مکسر, فعل اجوف, یاء نسبت, فعل امر, جازم مضارع لم اور لمّا, متعدی الی مفعولین, حرف شرط, بیان شرط, جواب شرط, کلمہ حصر اِنَّمَا, لا نافیہ, ما کافہ, حصر کا اسلوب, اسلام اور ایمان میں فرق اور اسم المبالغہ کا استعمال بھی سمجھیں گے۔

ویڈیو میں استعمال ہونے والی کتاب آپ اِس لنک سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں:
https://archive.org/download/arbi-grammar-book/Arbi%20Grammar%20%28Book%29.pdf
Watch here or go to the link: https://youtu.be/uMpTrA1F0AA


Wednesday, 1 February 2023

Grammatical Analysis of Surah Al Hujurat Ayat 13

Grammatical Analysis of Surah Al Hujurat Ayat 13
سورۃ الحجرات آیت 13 کی صرفی و نحوی ترکیب و تجزیہ

By Muhammad Noman

This lecture is consist of Surah Al Hujurat Ayat 13 Grammatical Analysis.
We will construct and see each word/letter in the Aayaat and translate it.
You will also learn about Vocative Letter (Harf Nida), Letter Like Verb (Harf Mushabbah bil Fail), The Conjunctions (Harf Ataf), Verbs with two Objects, Levels of group of people, Comparative and Superlative (Ism Tafzeel), Lam of Causality (Lam Taleel), Hyperbolic noun (Ism Mubalagah) and Nounal (Ism Zaat).
You can download the book used in the lecture from the link: https://archive.org/download/arbi-grammar-book/Arbi%20Grammar%20%28Book%29.pdf
You can also visit my blog at https://agqf.blogspot.com and facebook page at https://facebook.com/agqf.official اس لیکچر میں ہم سورۃ الحجرات آیت 13 (يَٰٓأَيُّهَا ٱلنَّاسُ إِنَّا خَلَقْنَٰكُم مِّن ذَكَرٍ وَأُنثَىٰ وَجَعَلْنَٰكُمْ شُعُوبًا وَقَبَآئِلَ لِتَعَارَفُوٓا۟ ۚ إِنَّ أَكْرَمَكُمْ عِندَ ٱللَّهِ أَتْقَىٰكُمْ ۚ إِنَّ ٱللَّهَ عَلِيمٌ خَبِيرٌ ‎﴿١٣﴾‏) جس کا ترجمہ (اے لوگو یقیناً ہم نے تمہیں پیدا کیا ایک مرد اور ایک عورت سے اور ہم نے تمہیں بنایا قومیں اور قبیلے تاکہ تم ایک دوسرے کو پہچانو، بے شک تم میں سب سے زیادہ عزت والا اللہ کے نزدیک وہ ہے جو تم میں سب سے زیادہ تقویٰ والا ہے، بے شک اللہ خوب جاننے والا خوب باخبر ہے۔) ہے کی صرفی تحقیق و نحوی ترکیب و تجزیہ کریں گے۔ ہم ہر ہر لفظ (اسم، فعل) کے بارے میں جانیں گے کہ اُن کو کیسے بنایا گیا ہے اور ساتھ ہی ساتھ ترجمہ بھی کریں
گے۔ اِس لیکچر میں ہم حرف ندا, منادٰی, حرف مشبہ بالفعل, حرف عطف, متعدی افعال, متعدی الی مفعولین, اسم ذات, اسم
التفضیل, لام علت, لام کی اور اسم المبالغہ کا استعمال بھی سمجھیں گے۔
ویڈیو میں استعمال ہونے والی کتاب آپ اِس لنک سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں: https://archive.org/download/arbi-grammar- book/Arbi%20Grammar%20%28Book%29.pdf
آپ میرا بلاگ بھی دیکھ سکتے ہیں اس لنک پر https://agqf.blogspot.com

Watch here or go to the link: https://youtu.be/rmWVjvL1TAo